بھارتی جاسوس طیارے کی پاکستانی بارڈر کے قریب اڑان

اسلام آباد: بھارتی جاسوس طیارے نے 14 ہزار فٹ کی بلندی پر رہتے ہوئے پاکستانی بارڈر کے قریب پرواز بھری

بھارتی ائرفورس کے جاسوس طیارے ANTONOV-AN-32RE کا نمبر ہے


جاسوس طیارے نے سیالکوٹ، لاہور، جموں کشمیر سیکٹر پر اڑان بھری


بھارتی طیارے کی پاکستانی بارڈر کے ساتھ یہ پروازغیر معمولی نہیں لگتی

اپنا تبصرہ بھیجیں