ورلڈ کپ کیلئے ہیڈن اور فلینڈر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ بنا دیا گیا، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلوی کھلاڑی میتھیو ہیڈن اور جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ورنن فلینڈر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ بنایا ہے۔ لاہور میں مزید پڑھیں

ابھی وقت نہیں آیا کہ ماسک اتارنے کا کہا جائے، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائےصحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ  پاکستان میں کورونا وائرس ابھی موجود ہے،ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ ماسک اتارنے کا کہا جائے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل کا کہنا  تھا مزید پڑھیں

عائزہ خان انسٹاگرام پر ایک کروڑ فالوورز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

معروف اداکارہ عائزہ خان فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک کروڑ فالوورز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں۔ اس کے ساتھ ہی وہ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکارہ بھی ہیں۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم سمیت کسی کابینہ رکن نے میری خیریت دریافت نہیں کی، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد: محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں ہسپتال میں زیر علاج ہوں لیکن وزیراعظم عمران خان سمیت کسی کابینہ رکن نے میری خیریت دریافت نہیں کی، مجھے اس بات کا افسوس ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت میں مون سون کا اختتام تاخیر سے ہوگا، بین الاقوامی ماہر موسمیات

بین الاقوامی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں رواں سال مون سون کا اختتام تاخیر سے ہوسکتا ہے۔ جیسن نکولس کے مطابق شمال مغربی خلیج بنگال میں موجود ہوا کا واضح کم دباؤ شدت مزید پڑھیں

کالم نگار اور دانشور ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے

ابق وفاقی سیکریٹری، کالم نگار اور دانشور ڈاکٹر صفدر محمود انتقال کرگئے ہیں۔ ڈاکٹر صفدر محمود کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ڈیفنس لاہور میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر صفدر محمود روزنامہ جنگ میں کالم نگار تھے اور وہ مزید پڑھیں

کروناوائرس:پاکستان میں2کروڑ افرادکو ویکسین کی دونوں خوراکیں لگ چکی ہیں،ڈاکٹرفیصل

معاون خصوصی برائےصحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا کہ پاکستان میں اب تک 5 کروڑسے زائد افراد کی کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن ہوچکی ہے اور 2 کروڑ افراد کو دونوں خوراک لگ چکی ہے۔ اسلام آباد میں پیر مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ لاہور میں ہونے والے پی سی بی کے گورننگ باڈی کے خصوصی اجلاس میں رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی منتخب کیا مزید پڑھیں

نئے چیئرمین کا انتخاب، PCB گورننگ بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین کے انتخاب کے لیے گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس آج دن 11 بجے ہوگا۔ بورڈ کےالیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے، جبکہ ایک سے مزید پڑھیں