پنجاب پولیس اور چین کی پولیس کے درمیان مالی جرائم اور مجرموں کی گرفتاری کے لیے ایم او یو پر دستخط کر دیے گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق آئی جی پنجاب فیصل شاہکار اور چینی قونصل جنرل لاہور زہاؤ شیرن مزید پڑھیں
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے متاثر مزید 4 مریض انتقال کر گئے جبکہ 98 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ این آئی ایچ کے جاری اعداد شمار کے مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ نہ رک سکا، روپے کے مقابلے میں ڈالرایک بار مہنگا ہوگیا۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے کا تسلسل جاری ہے، انٹربینک میں آج بھی کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 3 مزید پڑھیں
کامن ویلتھ کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان کراٹیکا حمزہ اقبال راجا نے برانز میڈل جیت لیا ہے۔ پاکستان کے نوجوان کراٹیکا حمزہ اقبال راجا نے 84 کلو گرام ویٹ کیٹیگری میں اپنی پہلی فائٹ میں بھارت کے وویک مزید پڑھیں
میتھیو ہیڈن آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر کر دیے گئے۔ ہیڈن 15 اکتوبر کو برسبین میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے، ٹیم نیوزی لینڈ میں سہ مزید پڑھیں
فواد خان اور وسیم اکرم کی ”منی بیک گارنٹی” فلم کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا، جس نے سب کو چونکا دیا، فلم اگلے سال ریلیز ہوگی۔ دو روز قبل ہدایت کار اور رائٹر فیصل قریشی نے اپنے میگا مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کی منظوری کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 2 دوزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر یو این سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا۔ انتونیوگوتریس سیلاب سے متاثرہ علاقوں مزید پڑھیں
بحرین سے کالام تک سیلاب سے تباہ ہونے والی سڑک ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کے مطابق ضلعی انتظامیہ سوات، انجینئرز 11 کور، ایف ڈبلیو او اور این ایچ اے نے ٹریفک بحال کردی مزید پڑھیں
سیلاب کے بعد کیمپوں میں مقیم متاثرین کی مشکلات کم نہ ہوسکی ہیں۔ مختلف وبا اور بیماریاں پھوٹنے سے 5 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ سیلاب متاثرین میں گیسٹرو کا مرض وبائی شکل اختیار کرگیا ہے، جس کے بعد خیرپور میں مزید پڑھیں