کورونا کیسز میں اضافہ کے باعث چین نے جنوبی کوریا کے لیے قلیل مدتی ویزا کا اجراء‌روک دیا

چین نے کورونا پابندیوں پر جنوبی کوریا کے لیے قلیل مدتی ویزوں کا اجراء معطل کر دیا۔ چینی سفارتخانے کے مطابق کورین باشندوں کے لیے شارٹ ٹرم ویزا کا اجراء معطل کیا جا رہا ہے۔ سفارتخانے کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

قدرتی ماحول کے تحفظ کے لیے برطانیہ میں‌ڈسپوزیبل برتنوں پر پابندی

برطانیہ میں پلاسٹک کٹلری، پلیٹس اور پولی اسٹیرین ٹرے کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ واضح نہیں ہے کہ یہ پابندی کب سے نافذ العمل ہوگی لیکن محکمہ ماحولیات نے اس فیصلے کی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے شاندار اقدام اٹھا لیا

سعودی عرب کا عمزہ زائرین کی سہولت کیلئے شاندار اقدام، مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کیلئے شٹل سروس کا آغاز کردیا گیا۔ مدینہ منورہ کی بلدیہ نے مسجدِ نبوی، مسجد قبا اور میدانِ سیّدُ الشُّہدا آمد و رفت کے لیے مزید پڑھیں

الیکشن کمشن نے بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کرانے کی یقین دہانی کرا دی

الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا، فیصلے کے مطابق کراچی بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے ایم کیوایم کنوینئر خالد مقبول صدیقی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جماعت اسلامی کی مزید پڑھیں

نئی پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت اچھی کوالٹی کے لیپ ٹاپ خریدے جائیں گے

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی یعنی ایکنک نے وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے لئے 10 ارب 82 کروڑ روپے منظور کر لیے ہیں۔ اس رقم سے ایک لاکھ لیپ ٹاپ نوجوانوں کو فراہم کیے جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں‌بارش اور برف باری سے سردی کی شدت میں‌اضافہ

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مکہ مکرمہ اور گردونواح میں بارش مزید پڑھیں