امریکی صدر کا افغانستان سے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے پینٹاگون کی سفارش پر یہ فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی سے ‏آسٹریلین ہم منصب ماریس پین کا ٹیلیفونک رابطہ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے انکی ‏آسٹریلین ہم منصب ماریس پین نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات ،افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر مزید پڑھیں

سروں کے بے تاج بادشاہ سجاد علی 55 برس کے ہوگئے

کراچی: پاکستان کےمایہ ناز گلوکار ، اداکار اور ہدایت کار سجاد علی آج اپنی 55ویں سالگرہ منارہے ہیں. پاکستانی گلوکار، اداکار اور ہدایت کار سجاد علی 24 اگست 1966 کو لاہور میں پیدا ہوئے  اور کراچی کے نیشنل آرٹس کالج سے مزید پڑھیں

برساتی نالوں سے تجاوزات ختم کرنے کا آپریشن جاری

شہرقائد میں برساتی نالوں سےغیر قانونی تجاوزات ختم کرنے کا آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گجر نالے پر 6 مقامات پرغیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جارہا ہے جبکہ اورنگی نالے کے 4 مقامات پر اور محمود آباد مزید پڑھیں

وزیراعظم نے قوم سے کیا گیا ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ تبدیلی کے نام پر مافیاز ملک و قوم کو لوٹ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منصورہ میں جماعت اسلامی کے مرکزی قائدین سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید پڑھیں

سندھ حکومت یکساں قومی نصاب کے معاملہ پر سیاست چمکا رہی ہے، وزیر تعلیم

یکساں قومی نصاب کے معاملہ پر وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سندھ حکومت کے تحفظات کو مسترد کردیا ہے۔ وفاقی وزیرنے سندھ حکومت کو سندھی میں نصاب پڑھانے کی بھی پیشکش کی۔ سندھ حکومت کے یکساں تعلیمی نصاب پر تحفظات مزید پڑھیں

سماجی و معاشرتی ترقی کیلئے خواتین کی تعلیم کلیدی اہمیت کی حامل ہے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے خواتین کے ساتھ ہونے والے دو واقعات سے بہت تکلیف پہنچی ۔ خواتین کے تحفظ کیلئے فرد، ریاست اور معاشرہ اپنی ذمہ داری ادا کرے۔ صدر ڈاکٹر مزید پڑھیں