پاکستان ائیر فورس کی جوان آفیسر لیفٹینیٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند بھی کورونا وائرس کے باعث ہفتہ کے روز انتقال کر گئی تھیں۔ ڈاکٹر ماہ نور پاکستان ائیر فورس کی نوجوان پائلٹ آفیسر تھیں، جبکہ ان کی صلاحیتوں کی بنا مزید پڑھیں
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسلحہ کی نمائش پرمکمل پابندی عائد کردی اور کہا کہ کسی کو کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت امن و امان مزید پڑھیں
مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی اپنے نکاح کی تقریب میں گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جنید صفدر کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر مزید پڑھیں
اسلام آباد: افغانستان میں ایک جامع سیاسی تصفیے کے لیے پاکستان کی کوششوں کے تحت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان اور ایران کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں اور چار ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں تاجکستان مزید پڑھیں
بھارتی ریاست ہریانہ میں تاریخی مسجد کو شہید کیے جانے کے بھارتی حکومت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اس عمل کی شدید مذمت کرتا ہے، ہم عالمی برادری سے اپیل کرتے ہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد:پولیس نے اسلام آباد میں قائد اعظم کے پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنانے کے کیس میں نامزدنوجوان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کا نام ذوالفقار ہے اور لاہور کا رہائشی ہے، ذرائع کے مطابق پولیس ٹیم نے مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان آج شیخوپورہ کے رکھ جھوک جنگل میں ملک کے پہلے اسمارٹ جنگل کا افتتاح کریں گے۔ رکھ جھوک جنگل راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ایک اہم منصوبہ ہے جسے سینسر اور نگرانی کے نظام سے لیس مزید پڑھیں
پاکستان اور قازقستان کے درمیان ہونے والی مشترکہ فوجی مشق کا افتتاح ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک قازقستان مشترکہ فوجی مشق دوستاریم 3 کی پبی میں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کا استعفی منظور کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا مزید پڑھیں