افغان بارڈر سے دہشتگردوں کی پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، حوالدار شہید

راولپنڈی: پاک افغان بارڈر پر ایک بار پھر سرحد پار سے دہشت گردانہ کارروائی کی گئی ہے. پاک فوج نے بھی بھرپور جواب دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان بارڈر مزید پڑھیں

کابل ایئرپورٹ دھماکوں کی ذمہ داری دہشتگرد تنظیم داعش نے قبول کرلی

شدت پسند دہشت گرد تنظیم داعش نےکابل ائیرپورٹ پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کے مطابق داعش نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے خودکش بمبار نے امریکی مزید پڑھیں

کابل ایئرپورٹ؛ یکے بعد دیگرے تین دھماکے، 10امریکی فوجیوں سمیت 60 افراد ہلاک 150 سے زائد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ائیرپورٹ کے قریب یکے بعد دیگرے تین زور دار دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے  محکمہ صحت کے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

کابل ایئر پورٹ کے قریب2دھماکے، بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق، 52زخمی

کابل ایئرپورٹ کے قریب دو دھماکے ہوئے ہیں۔ دھماکوں میں کم سے کم13 افراد جاں بحق اور52 زخمی ہوگئے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق زخمی ہونے والوں میں امریکی اور طالبان کے گارڈزبھی شامل ہیں۔ ترجمان طالبان سہیل شاہین نے بتایا مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سلیمانکی سیکٹر کا دورہ، جوانوں کی آپریشن تیاریوں اورعزم کوسراہا

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولنگر گیریژن اور سلیمانکی سیکٹر کا دورہ کیا ۔ آرمی چیف نے جوانوں کی تربیتی ، حربی تیاریوں اور صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ آرمی چیف کا سلیمانکی آمد پر کور مزید پڑھیں

محکمہ صحت سندھ کا نویں تا بارہویں جماعت تک کے طلبہ کی ویکسینیشن کا فیصلہ

محکمہ صحت سندھ نے نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک کے طلبہ کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی ہیلتھ سندھ نے ضلعی افسران کو 6 روزہ پلان بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ مزید پڑھیں

عمران خان کی باتیں بڑی بڑی ہیں اور کارکردگی صفر ہے، بلاول بھٹو کا تین سالہ حکومتی کارکردگی پر ردعمل

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان کی باتیں بڑی بڑی ہوتی ہیں اور کارکردگی صفر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تین سالہ حکومتی کارکردگی کے حوالے مزید پڑھیں

کابل ایئرپورٹ کے قریب زور دار دھماکہ، متعدد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ

کابل ایئرپورٹ کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل ایئر پورٹ کے مشرقی گیٹ پر دھماکہ ہوا اور بعد میں فائرنگ کی مزید پڑھیں