وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے بے موسمی جلسوں سے حکومت کو کوئی تشویش نہیں ہے ۔ پی ڈی ایم کے جلسے کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بنیں گے۔ ملتان میں میڈیا سے مزید پڑھیں
افغان بارڈر پر باجوڑ میں فوجی چوکی پر سرحدپار سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک جب کہ پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت مزید پڑھیں
لاہور میں میٹروبس سروس کے ڈرائیوروں نے ایک بار پھر بسیں چلانے سے انکارکردیا۔ چند دن کے وقفے کے بعد میٹروبس لاہور کے ڈرائیوروں نےایک بار پھر ہڑتال کردی، بسیں گجو متہ اسٹیشن پر روک دیں اور مسافروں کوبھی اتار مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج میں وزیراعظم عمران خان کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ بغیر سیکورٹی کسی بازار میں جاکر دکھائیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے مزید پڑھیں
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ وہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔ مقامی ٹیلی ویژن مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی وجہ سے سندھ کے لوگوں کو پینے کا پانی تک میسر نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں
افغانستان سے شہریوں کو برطانیہ لے جانے والی ترکش ائیر لائن میں خاتون نے 30 ہزار فٹ کی بلندی پر بچی کو جنم دے دیا۔ ترکش ائیرلائن کے مطابق افغانستان سے شہریوں کے انخلا کے لیے استعمال ہونے والی پرواز مزید پڑھیں
شورکوٹ کینٹ : نائٹ کوچ ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی ۔ ریلوےکراسنگ پھاٹک پر سلطان باہو جانے والی دو بسوں میں تیز رفتاری اور مقابلہ بازی کے دوران زائرین سے بھری ایک بس پھاٹک سے جا ٹکرائی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی شاہراہوں کی تعمیر و مرمت سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے سڑک پر لگے بورڈز پر مرمت کرنے والے ٹھیکیدار کا نمبر درج کرنے کا اعلان کیا ہے، سڑک پر پڑے گڑھوں سے پریشان مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلا کے مسافروں کو لے کر امریکن ایئر فورس کی پرواز کابل سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق یو ایس ایئر فورس کی پرواز FEVER11 افغانستان سے غیر ملکی باشندوں اور افغانی شہریوں مزید پڑھیں