طابان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہےکہ افغانستان بنیادی طور پر چین کی سرمایہ کاری پر انحصار کرے گا۔ اطالوی اخبار کوانٹرویو دیتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ اب معاشی ترقی کے لیے لڑنا ہے اور مزید پڑھیں
لاہور : حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کرکٹ میچ کے لئے اپوزیشن کی طرف سےکھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کو اپوزیشن کی طرف سے نام موصول ہوگئے ہیں ۔ حکومت اور اپوزیشن مزید پڑھیں
کراچی شہر میں ہونے والی بارش شہر کو حیدر آباد سے ملانے والی موٹر وے ایم نائن پر بھی برس پڑی، اس حوالے سے موٹر وے پولیس نے شہریوں کے لیے محتاط رہنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ موٹر وے مزید پڑھیں
کراچی میں وال چاکنگ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی، اس حوالے سے کمشنر کراچی نوید شیخ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق شہرِ کراچی میں وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف دفعہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے کاروبار کو تباہ کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے تاجر ایکشن کمیٹی کے احتجاجی کیمپ کا مزید پڑھیں
دنیا کے محفوظ ترین شہروں پر نظر رکھنے والے ادارے نے رواں سال کے 6 ماہ کی فہرست جاری کردی ہے، اسلام آباد نے جنوبی ایشیا کے محفوط ترین شہروں کی فہرست میں دوسرا نمبر حاصل کرلیا ہے۔ سروے کے مزید پڑھیں
سمندری طوفان آئیڈا نے نیو یارک سٹی اور نیو جرسی میں تباہی مچادی، مختلف واقعات میں46 افراد بھی جان سے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست نیو یارک کی گورنر کیتھی ہو کل اور نیو یارک سٹی کے میئر مزید پڑھیں
جاپان میں ویکسین کی فراہم کردہ قوت مدافعت سے بچنے والی کرونا وائرس کی متغیر قسم مُو کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی نئی متغیر قِسم مُو کے مزید پڑھیں
دبئی میں مقیم 31 سالہ ایک پاکستانی نوجوان کی زندگی اس وقت بدل گئی جب اس کی سالگرہ کے دن ایک ملین درہم (4 کروڑ ساڑھے 55 لاکھ روپے) کی لاٹری نکل آئی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق راجہ نامی پاکستانی مزید پڑھیں
محکمۂ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ یہاں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد کا آج مزید پڑھیں