دفتر خارجہ عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کوششیں کر رہا ہے، علی محمد خان

وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نےکہا ہےکہ دفتر خارجہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیےکوششیں کر رہا ہے۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت علی محمد خان کا کہنا تھا کہ وہ وزیر اعظم عمران خان  سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ولی عہد ابوظہبی سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ دلچسپی کے امور اور افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

ابوظہبی : وزیراعظم عمران خان اور ابوظہبی کے ولی عہد و ڈپٹی سپریم کمانڈ اماراتی فوج شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ دلچسپی کے امور، علاقائی پیش رفت اور افغانستان مزید پڑھیں

کورونا کو قابو کرنے میں ناکامی پر جاپانی وزیر اعظم نے استعفیٰ دیدیا

ٹوکیو : جاپانی وزیر اعظم یوشی ہیڈے سوگا نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق 72 سالہ سوگا جنہوں نے وزیر اعظم شنزو ایبے کے مستعفی ہونے مزید پڑھیں

وادی پنجشیر میں طالبان جنگجوؤں کی پیش قدمی جاری

افغانستان کی وادی پنجشیر میں طالبان جنگجوؤں کی جانب سے پیش قدمی جاری ہے۔ اطالوی امدادی ایجنسی کے مطابق طالبان پنجشیر میں آگے بڑھ کر  انابا کے علاقے میں پہنچ گئے ہیں تاہم پنجشیر میں شدید لڑائی کے باوجود ہمارے مزید پڑھیں

ہمارا خطہ انتہائی اہم بننے جا رہا ہے، ’ممکن ہے‘ ایک نیا بلاک تشکیل پا جائے: شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد یہ خطہ انتہائی اہم بننے جا رہا ہے، ممکن ہے کہ ایک نیا بلاک تشکیل پا جائے۔ طورخم بارڈر پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی کی حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمتیار سے بھی ملاقات: افغان میڈیا

کابل: افغان میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے گزشتہ روز دورۂ کابل کے دوران افغان سیاسی جماعت حزبِ اسلامی کے بانی و سربراہ گلبدین حکمت یار سے مزید پڑھیں

جنرل فیض پہلے انٹیلی جنس چیف نہیں جنہوں نے کابل کا دورہ کیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جنرل فیض پہلے انٹیلی جنس چیف نہیں جنہوں نے کابل کا دورہ کیا، امریکا، ترکی اور قطر کے چیف بھی دورہ کر چکے ہیں، بھارت اربوں ڈالر افغانستان میں لگانے کے مزید پڑھیں

بیرونی عناصر دہشتگردی اور افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں، خرم شیر زمان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ بیرونی عناصر دہشتگردی اور افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کوئٹہ مزید پڑھیں