کینیڈا اور برطانیہ نے روسی صدر اور وزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کر دیں

یوکرین پر حملے کو جواز بنا کر کینیڈا اور برطانیہ نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور وزیر خارجہ سرگئی لاؤورف پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے روسی صدر پیوٹن اور وزیرخارجہ سرگئی مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پر حملے سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کر دی

روس نے یوکرین پر حملے سے متعلق سلامتی کونسل کی مذمتی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین نے سلامتی کونسل میں یوکرین پر حملے سے متعلق مذمتی قرار داد کی ووٹنگ میں حصہ نہیں مزید پڑھیں

عالمی سطح پر بڑھتی قیمتوں کے اثرات روکنا اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ترقی پذیرممالک عالمی سطح پر بڑھتی قیمتوں سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں ،اس کےاثرات روکنا اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں معاشی صورتحال اورعالمی سطح پر اشیا مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی آرڈیننس، ن لیگ اور پی پی کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نےپریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز ایکٹ  (پیکا) ترمیمی آرڈیننس کے خلاف مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

کراچی میں کسٹمز کی کارروائی، ڈیڑھ کروڑ مالیت کی چھالیہ ضبط

کسٹمز انفورسمنٹ کلکٹریٹ نے شہر قائد میں چھاپہ مار کارورائی کرتے ہوئے اسمگل شدہ مضرصحت چھالیہ کی بڑی کھیپ ضبط کرلی ہے۔ کراچی میں کسٹمز انفورسمنٹ کلکٹریٹ نے سائٹ ایریا میں واقع فیکٹری پر چھاپہ مارا، اس دوران فیکٹری سے مزید پڑھیں

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری ، وطن واپسی کیلئے پلان ترتیب دیدیا گیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ، حکومت نے طلبہ کو یوکرین سے نکال کر واپس لانے کیلئے پلان ترتیب دے دیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ سی ای او مزید پڑھیں

روسی قیادت کا پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی کا اظہار، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ روسی قیادت نے پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی کا اظہار کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بطور وزیر خارجہ روسی ہم منصب سے ملاقات ہوئی مزید پڑھیں

معاشی حالات درست نہ کیے تو سیاستدانوں کی سیاست ختم ہو جائے گی، چوہدری شجاعت

لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اگر معاشی حالات درست نہ کیے تو سیاستدانوں کی سیاست ختم ہو جائے گی۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں