دنیا میں مہنگائی ہے، پاکستان اب بھی دنیا کا سستا ترین ملک ہے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ابھی بھی ہم سستا پیٹرول اورڈیزل دے رہے ہیں، دنیا میں مہنگائی ہے، پاکستان اب بھی دنیا کا سستا ترین ملک ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے احساس رعایت راشن اسکیم مزید پڑھیں

سابق صدر رفیق تارڑ کا انتقال، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا اظہارِ تعزیت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق صدرِ پاکستان محمد رفیق تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

بھارتی ہوٹلوں میں رشین سلاد کو مینیو سے نکال دیا گیا

بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک ریسٹورنٹ نے روس کے یوکرین پرحملے کے خلاف احتجاجاً رشین سلاد کو مینیو سے نکال دیا۔ روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد جہاں ماسکو کو عالمی پابندیوں کا سامنا ہے وہیں بھارت مزید پڑھیں

پی آئی اے کو مزید 2 چینی شہروں کے لیے پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی

کراچی: چین نے پاکستان کی قومی ایئر لائن کو بیجنگ کے علاوہ گوانگ زو اور ژیان کے لیے مزید دو آپریٹنگ لائسنس دے دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کو مزید 2 چینی شہروں کے لیے پروازیں چلانے مزید پڑھیں

رانا شمیم کی جانب سے کیس ملتوی کرنے کی تحریری درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں رانا شمیم کی جانب سے کیس ملتوی کرنے کی تحریری درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کی جانب درخواست میں مؤقف پیش کیا گیا کہ میرے وکیل بیماری مزید پڑھیں

سارے کرپٹ مل کر ایک ایماندار کے خلاف نکلے ہیں: حماد اظہر

وزیرتوانائی حماد اظہر کاکہنا ہے کہ اپوزیشن کو عدم اعتماد کا بخار چڑھا ہوا ہے اور سارے کرپٹ مل کر ایک ایماندار کے خلاف نکلے ہیں۔ لاہور کے علاقے سبزہ زارمیں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران حماد اظہر نے مزید پڑھیں