عدم اعتماد کا خیرمقدم کرتے ہیں، عمران خان کسی صورت چوروں کو NRO نہیں دیں گے، شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔ شہباز گِل نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی۔ اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے بھی ریکوزیشن جمع کرا دی۔ ریکوزیشن قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی۔ اسپیکر قومی مزید پڑھیں

نمبرز پورے کرلیے، 202 ارکان کی حمایت حاصل ہے: اپوزیشن کا دعویٰ

اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کے لیے نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے 161 ممبران ہیں اور اپوزیشن نے تحریک انصاف کے 28 اور ایک اتحادی پارٹی کی مزید پڑھیں

علیم خان سمیت ترین گروپ کے اہم رہنماؤں کا جہانگیر ترین سے ملنے لندن جانے کا فیصلہ

لاہور: ترین گروپ کے اہم رہنماؤں نے جہانگیر ترین سے ملاقات کے لیے لندن جانے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق ترین گروپ کے رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر جہانگیر ترین سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے جس کے مزید پڑھیں

روسی تیل پر پابندی لگائی تو عالمی منڈی میں تیل 300 ڈالر فی بیرل تک جائیگا: روسی نائب وزیراعظم

روس کے  نائب و زیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے روسی تیل پر پابندی کے حوالے سے دنیا کو خبردار کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الیگزینڈر نوواک   نے خبر دار کیاہے کہ روسی تیل پر پابندی لگائی گئی مزید پڑھیں

اے ٹی ایم میں ڈیوائسز لگاکر پیسے چوری کرنے والے بین الاقوامی گروہ کے تین ارکان گرفتار

ملک بھر میں اے ٹی ایم مشینوں کو ڈیوائسز لگا کر پیسے نکالنے والے بین الاقوامی گروہ کا انکشاف سامنے آیا، گروہ برازیل سے آپریٹ کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے راولپنڈی نے اے ٹی ایم مشینوں کو مزید پڑھیں