خواتین کا دن، گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا

دنیا بھر میں خواتین کا دن آج منایا جارہا ہے، گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے۔

آج کے دن کی مناسبت سے سرچ انجن گوگل نے بھی ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں