بھارتی ہندو انتہا پسندوں نے یونیورسٹی میں باپردہ طالبہ کی نماز پر ہنگامہ کھڑا کردیا

بھارتی شہر بھوپال کی ایک یونیورسٹی میں باہمت طالبہ نے کلاس روم میں حجاب کے ساتھ نماز ادا کی جس کے بعد انتظامیہ نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے شہر بھوپال میں مزید پڑھیں

سبی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی 6 دہشت گرد ہلاک، سپاہی شہید

بلوچستان کے علاقے سبی میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک اور ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج پھر طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمرا ن خان نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج پھر طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی کا اجلاس دوپہر دو بجے بنی گالا میں ہوگا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی آج ایم کیو ایم سے ملاقات کا امکان

وزیراعظم عمران خان اور اتحادی جماعت ایم کیوایم کے وفد میں آج اہم ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے آج ایم کیوایم قیادت سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی تاہم خالدمقبول صدیقی سمیت دیگر قیادت کی مزید پڑھیں

اسلام آباد:حکومت اور اپوزیشن کے جلسے، ریڈزون کو مکمل سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں حکومت اور اپوزیشن کے جلسوں کے باعث ریڈزون کو مکمل سِیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد پولیس نے 12ہزار اضافی نفری صوبوں سےمنگوانے کی سمری حکومت کو ارسال کردی ہے ،یاد مزید پڑھیں