وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی جس کے دوران وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتمادکے بعد پیدا شدہ صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار تحریک انصاف کی سیاسی مزید پڑھیں
افغانستان میں طالبان نے مردوں اور خواتین کے ایک ہی دن تفریحی پارکوں میں جانے پر پابندی عائد کر دی ۔ خبر رساں ایجنسی سپوتنک کے مطابق افغانستان میں مرد اور عورتیں ایک ہی دن پارکوں میں نہیں جا سکیں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کپتان (وزیراعظم) نے قومی مفادات پر سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان کرکے 22 کروڑ پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ اگر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی نظر آتی ہے تو نوٹس جاری کرے،عدالت نے 6 اپریل کو فریقین سے مزید دلائل طلب کر مزید پڑھیں
وزیراعظم کے معاون خصوصی شاہ زین بگٹی کابینہ سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ معاون خصوصی امور بلوچستان شاہ زین بگٹی نے حکومت سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے ہوئے کابینہ سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 2021 مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ پرویز الہیٰ کو دینے کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ حکومتی وفد نے عدم اتحاد اور موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر اتحادی مزید پڑھیں
یوکرین کے مشرقی حصے کے ایک علیحدگی پسند رہنما نے کہا ہے کہ ان کا علاقہ روس کے ساتھ دوبارہ شامل ہونے کے لیے ریفرنڈم چاہتا ہے۔ خود ساختہ لوہانسک پیپلز ری ریپبلک کے سربراہ لیونڈ پیسیشنک کے مطابق ان مزید پڑھیں
ریاست کرناٹک میں واٹس ایپ اسٹیٹس پر 23 مارچ کو یومِ پاکستان کی مبارکباد دینے والی طالبہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سالہ کُتھما شیخ نے واٹس ایپ پر یومِ پاکستان کی مبارکباد دی اور مزید پڑھیں
اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتمادجمع کرادی. ذرائع کے مطابق عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی گئی ، اپوزیشن نے نمبر گیم پوری ہونے پر تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائے جانے کے بعد اسپیکر اسدقیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4بجے ہوگا۔ قومی اسمبلی اجلاس کےایجنڈے میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک شامل مزید پڑھیں