منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانتوں میں 14 مئی تک توسیع

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی لاہور کی عدالت میں سماعت ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی گئی۔ عدالت نے شہباز شریف کے وکیل سے پوچھا کہ مزید پڑھیں

گرمی کی شدت بڑھنے سے خیبر پختونخوا میں سیلاب کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا (کے پی) کے برفانی علاقوں میں گرمی کی شدت کے باعث برف پگھلنے سے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 4 سے5 دنوں کے دوران درجہ حرارت معمول سے 5، 7 ڈگری مزید پڑھیں

مہنگائی میں اضافے کا خدشہ، کائبور 13سال کی بلند سطح پر پہنچ گیا

مہنگائی میں مزید اضافے کے خدشات پر کائبور 13سال کی بلند سطح چودہ اعشاریہ ایک صفر فیصد پر پہنچ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ نئی مخلوط حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی واپس مزید پڑھیں