وفاقی بورڈ طلبہ کو سہولیات مہیا کرنے میں تیزی لائے، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وفاقی بورڈ کی جانب سے طلبہ کو سہولیات اور خدمات فراہم کرنے میں تیزی لائی جائے۔ وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے آج فیڈرل بورڈ مزید پڑھیں

جامعہ کراچی: چینی اساتذہ سے اظہار یکجہتی کیلئے طلبہ کا احتجاج

جامعہ کراچی میں ہونے والے خود کش دھماکے میں جاں بحق چینی اساتذہ سے اظہار یکجہتی کے لیے طلبہ نے احتجاج کیا ہے۔ یہ احتجاج کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے باہر کیا جارہا ہے، طلبہ نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے مزید پڑھیں

بدلتے اندرونی و بیرونی حالات معیشت کی بحالی کیلئے خطرہ ہیں: وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اندرونی اور بیرونی بدلتے حالات معیشت کی بحالی کے لیے خطرہ ہیں۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے جس کے پہلے مزید پڑھیں

عمران خان کا امریکی مراسلہ پر کمیشن بنانے کےلیے صدر اورچیف جسٹس کو خط لکھنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکی مراسلے پرکمیشن بنانے کےلیے صدرمملکت اورچیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان کہتے ہیں قوم کی آزادی و خود مختاری کا تحفظ حکومت کے دفاع و حصول مزید پڑھیں

دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ، اقوام متحدہ کی کراچی حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل نے کراچی میں دہشتگرد حملے پر مذمتی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے اسے قابل مذمت قرار دے دیا۔ سلامتی کونسل نے ہر قسم کی دہشتگردی کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دے کر ریاستوں کو انسداد مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں کارروائی

اسرائیلی فورسز نے جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں بربریت کا مظاہرہ کیا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں تازہ کارروائی کی جس میں اب تک 42 فلسطینیوں مزید پڑھیں

جامعہ کراچی دھماکا: لاشوں کی شناخت کا تجزیاتی کام مکمل

سندھ فرانزک ڈی این اے اور سیرولوجی لیبارٹری (ایس ایف ڈی ایل)، جامعہ کراچی نے جامعہ کراچی میں خودکُش بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کی شناخت کا تجزیاتی کام مکمل کرلیا ہے، جس کے بعد لاشوں مزید پڑھیں