دنیا بھر میں سوشل میڈیا کے مشہورپلیٹ فارم واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری و بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ کا فیچر متعارف کروادیا ہےاور اب یہ پاکستانی صارفین کی مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے دوسرا ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو 122 رنز کا ہدف دے دیا۔ آسڑیلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ کا ٹا س جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو زیادہ سود مند ثابت نہ ہوا۔آسڑیلوی ٹیم مزید پڑھیں
ٹوکیو اولمپکس: اولمپکس کےخواتین ہاکی مقابلوں میں کھیلے جانے والے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے بھارت کو سخت مقابلے کے بعد 2-1 سے شکست دیکر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ فائنل 6 اگست کو ارجنٹینااور نیدرلینڈ کے درمیان کھیلا مزید پڑھیں
انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج سے ٹرینٹ برج نوٹنگھم میں کھیلا جارہاہے۔انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں
آئی سی سی نے ٹی 20رینکنگ جاری کر دی ، انگلینڈ کے بلے باز ڈیوڈ میلان نے بابر اعظم سے بلے بازی کے شعبے میں پہلی پوزیشن چھین لی ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )نے ٹی 20 مزید پڑھیں
ٹوکیو اولمپکس: خواتین کے ہاکی مقابلوں میں نیدر لینڈ کی ٹیم نے مسلسل پانچویں بار ویمن اولمپک ہاکی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ۔ نیدر لینڈ کی ویمن ہاکی ٹیم نے سیمی فائنل میں برطانیہ کو 1کے مقابلے میں 5 مزید پڑھیں
پاکستان کے ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلوں کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اور وہ اولمپکس ایتھلیٹکس مقابلوں کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں۔ ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے گروپ میچز مزید پڑھیں
کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں وزیر دفاع بسم اللہ خان محمدی کے گھر کے باہر کار بم دھماکا ہوا، جس میں وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔حملے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
گیانا: دو بار کی ٹی ٹونٹی ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز نے منگل کو اعلان کیا کہ پاکستان کیخلاف چوتھا ٹی ٹوئینٹی ڈوین براوو کے کیریئر کا آخری بین الاقوامی میچ ہے جو کہ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں
گیانا: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا چوتھا اور آخری میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا جس کے نتیجے میں ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان نے 1-0 سے جیت لی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں