ٹوکیو اولمپکس :خواتین ہاکی مقابلے، نیدرلینڈ کی ٹیم برطانیہ کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئی

ٹوکیو اولمپکس: خواتین کے ہاکی مقابلوں میں نیدر لینڈ کی ٹیم نے مسلسل پانچویں بار ویمن اولمپک ہاکی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ۔

نیدر لینڈ کی ویمن ہاکی ٹیم نے سیمی فائنل میں برطانیہ کو 1کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر گولڈ میڈل کی دوڑ سے باہر کردیا اور ساتھ ہی ریو المپکس 2016 کے فائنل کا بدلہ بھی پورا کرلیا۔

خواتین کے ہاکی مقابلوں میں اگلا سیمی فائنل آج بھارت اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا۔جیتنے والی ٹیم کا مقابلے فائنل میں نیدرلینڈ کے ساتھ ہوگا۔ بھارت کی خواتین ہاکی ٹیم پہلی مرتبہ اولمپکس میں سیمی فائنل میں پہنچی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں