سیکیورٹی صورتحال، تین ممالک کا افغانستان میں سفارت خانے بند کرنے کا فیصلہ

کابل: افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر  سوئٹزر لینڈ، ڈنمارک اور ناروے نے کابل میں اپنے سفاتخانے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔  تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر جرمنی اور فرانس نے سفارتی عملہ میں خاطر مزید پڑھیں

افغان عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، نیٹو سیکریٹری جنرل

نیٹو سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری صورتحال تشویشناک ہے۔ افغانستان پر طالبان کے قبضے کو تسلیم نہیں کیاجائے گا۔ افغانستان میں جاری صورتحال کاجائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ نیٹو مشن افغانستان میں مزید پڑھیں

امریکی اہلکاروں کو افغانستان چھوڑنے سے قبل حساس سامان تباہ کرنے کی ہدایت

کابل سے امریکی سفارتی عملے کے انخلا کی تیاریاں جاری ہیں اور حکام کی جانب سے اہلکاروں کو حساس نوعیت کا سامان تباہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے امریکیوں اور اتحادیوں کے مزید پڑھیں

طالبان کی پیش قدمی کے بعد ایران کو اپنے سفارتی عملے کی فکر لاحق

افغانستان میں طالبان کی مسلسل پیش قدمی کے باعث ایران کو اپنے سفارتکاروں کی فکر لاحق ہوگئی۔ ایرانی وزارت خارجہ نے جمعے کو طالبان کی جانب سے افغانستان کے شہر ہرات میں قبضے کے بعد وہاں موجود ایرانی سفارت کاروں مزید پڑھیں

دوحہ اجلاس ختم، فریقین کا امن عمل تیز کرنے پر اتفاق

افغانستان کی صورتحال پردوحہ میں ہونےوالا تین روزہ اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس کے شرکا نے افغانستان میں تشدد کے واقعات اور شہریوں کی ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فریقین اعتماد سازی اور مزید پڑھیں

طالبان کی افغانستان میں پیش قدمی تیزی سے جاری، مزید 2 صوبوں پر قبضہ کرلیا

کابل: افغان طالبان نے افغانستان کے مزید دو صوبائی دارالحکومتوں پر قبضے کا دعویٰ کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان لوگر کے مرکزی شہر پل علمی میں داخل ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق افغان میڈیا کا کہنا مزید پڑھیں