طالبان کا مزار شریف پر بھی قبضہ، جنرل رشید دوستم فرار

طالبان نے صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔ اب تک طالبان کا 34 میں  سے 24 صوبائی  دارالحکومتوں پر قبضہ ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق جنرل عبدالرشید دوستم ازبکستان  فرار ہوگئے ہیں۔ طالبان کے کابل شہر کے قریب پہنچتے ہی شہر میں افراتفری پیدا ہو گئی ہے۔ کابل میں لوگ بینکوں سے رقوم نکلوا رہے ہیں جبکہ بینکوں میں کیش ختم ہو گیا ہے۔مزار شریف پر قبضے کے بعد طالبان تقریباً پورے شمالی افغانستان پر قابض ہو چکے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق جنرل عبدالرشید دوستم ازبکستان  فرار مزید پڑھیں

افغانستان میں امن کے معاملے پر اجلاس سے بھارت کو باہر کردیا دیا گیا

ماسکو: افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس سے  بھارت کو باہر نکال دیا گیا۔ چینی میڈیا  کے مطابق تینی ملک اجلاس سے بھارت کو اس کے پرانے دوست  روس نے اپنی خواہش پر باہر رکھا۔ روس مزید پڑھیں

یوم آزادی پر برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کا رنگ دے دیا گیا

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر دبئی کے معروف اور بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں قائم پاکستانی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے مزید پڑھیں

افغان صدر پر مستعفی ہونے کا دباوُ ، صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

کابل: افغان دارالحکومت کابل میں صدر اشرف غنی کےاستعفےکی خبریں زیر گردش ہیں، سینیئر صحافی نجفی زادہ نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ دعویٰ افغان صحافی ہارون نجفی زادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

طالبان نے سرحدی صوبے پکتیکا کے دارالحکومت شرنہ پر بھی قبضہ کرلیا

طالبان نے افغانستان کے سرحدی صوبے پکتیکا کے دارالحکومت شرنہ کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ افغانستان میں طالبان کی تیزی سے پیش قدمی جاری ہے اور اب طالبان نے پاکستان کے ساتھ افغان سرحدی صوبے پکتیکا کے دارالحکومت شرنہ پر بھی مزید پڑھیں

افغان فوج کی مسلسل شکستوں کے باوجود اشرف غنی کی صورتحال پر قابو پانےکی یقین دہانی

افغان فوج کی مسلسل شکستوں کے باوجود افغان صدر اشرف غنی نے صورت حال پر قابو پانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ افغان صدر اشرف غنی نے عوام کےنام ویڈیو پیغام میں کہا ہےکہ موجودہ صورت حال میں افغان افواج مزید پڑھیں