قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر کسی افراتفری کی صورت حال کی تردید کی ہے۔ برطانوی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کا ریلہ پاکستان کی طرف مزید پڑھیں
کابل: سابق افغان صدر حامد کرزئی اور عبد اللہ عبداللہ کو طالبان نے گھر میں نظر بند کر دیا ہے تاہم طالبان نے اس کی تردید کردی ہے۔ روسی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ معاملے پر طالبان کے موقف کا مزید پڑھیں
یوٹیوب نے کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات فراہم کرنے والی 10 لاکھ سے زائد ویڈیوز ہٹادی ہیں۔ یوٹیوب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت، امریکی سینٹر فارڈیزیز کنٹرول سمیت دیگر ماہرین صحت کی رائے کو دیکھتے ہوئے مزید پڑھیں
ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے کہا ہے کہ میری کسی بھی بات یا عمل کو کسی کے خلاف استعمال نہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے لئے سونے کا تمغہ جیتنے والے اور عالمی شہرت رکھنے والے ایتھلیٹ نیرج چوپڑا مزید پڑھیں
طالبان نے افغانستان میں عوامی مقامات پر موسیقی پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو انٹرویو میں کہا ہے کہ اسلام میں موسیقی حرام ہے، افغانستان میں موسیقی پرپابندی عائد کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو اس بات پر مجبور نہیں کریں گے بلکہ موسیقی چھوڑنے پرراضی کریں گے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ خواتین کو تین دن سے زیادہ کا سفر کرنا ہے تو مرد سرپرست کا ہمراہ ہونا لازمی ہوگا، ماضی کو بھلا کر مستقبل تعمیر کرنا چاہتے ہیں۔
ایپل کے ماضی کے فلیگ شپ اسمارٹ فون کی ریلیز کی تاریخوں کے پیٹرن کو سمجھنے اور نئےآئی فون کی ریلیز کی تاریخ جاننے کے لیے زیادہ ذہانت کی ضرورت نہیں ہے۔ آئی فون 4 ایس کے بعد سے تقریباً مزید پڑھیں
بیلجیئم کے وزیراعظم نے کابل ایئرپورٹ سے انخلا کا آپریشن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر ایجنسی ذرائع کے مطابق بیلجیئم کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ سے آخری پرواز کے ذریعے 1400افراد کا انخلا کرایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر زید علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہیں اپنے بیٹے کے کان میں اذان دیتے سنا اور دیکھا جا سکتا ہے۔ حال ہی میں بیٹے کے والد بننے والے زید علی مزید پڑھیں
نئی دہلی : افغانستان کی خاتون رکنِ پارلیمنٹ رنگینا کارگر کا کہنا ہے کہ انہیں بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے ہوائی اڈے پہنچنے کے بعد ملک بدر کر دیا گیا اور اس کی کوئی ٹھوس وجہ بھی نہیں بتائی مزید پڑھیں
آئرلینڈ اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ۔20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو شام 4 بجے کلونٹرف کرکٹ کلب گراؤنڈ ، ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ زمبابوے کی کرکٹ اپنے دورہ آئرلینڈ پر مزید پڑھیں