یورپ میں پھیلتے کورونا وائرس پر عالمی ادارہ صحت کا اظہار تشویش

عالمی ادارہ صحت نے یورپی ممالک میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کے پھیلاﺅ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یورپ میں اس وبا سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تشویش اور تلقین ورلڈ مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی انخلا کی تکمیل کے بعد صدر جوبائیڈن کا قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کابل ایئرپورٹ سے آخری امریکی پرواز کی روانگی کے بعد اعلان کیا کہ وہ افغانستان سے تک امریکی فوج کے انخلا کی مدت میں توسیع نہ کرنے کے فیصلے کے حوالے سے قوم سے خطاب مزید پڑھیں

بولی ووڈ ڈمپل کوئین دیپیکا پڈوکون ہالی ووڈ میں دوبارہ انٹری دینے کیلئے تیار

بولی ووڈ کی ڈمپل گرل سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کے مداحوں کے لیے بڑی خبر، اسٹار اداکارہ ہالی ووڈ کی اپنی دوسری فلم میں کام کے لیے تیار ہیں۔ دیپیکا ایس ٹی ایکس فلمز اور ٹیمپل ہل کی رومانٹک کامیڈی مزید پڑھیں

دلوں کی ملکہ برطانوی شہزادی ڈیانا کو بچھڑے 24 برس بیت گئے

کروڑوں دلوں کی ملکہ برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے 24 برس بیت گئے۔ شہزادی ڈیانا یکم  جولائی 1961 کو برطانیہ میں پیدا ہوئیں اور انہیں ہمیشہ سے ہی فلاحی کاموں میں دچسپی تھی۔ پرکشش شخصیت کی مالک برطانوی شہزادی نے 29 جولائی  1981 کو برطانیہ کے ولی  عہد شہزادہ چارلس کے ساتھ شادی کی۔ ڈیانا کی شہرت کا سورج برطانوی شہزادہ چارلس مزید پڑھیں

طالبان کی افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی، افیون کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی

طالبان نے افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی عائد کردی جس کی وجہ سے افیون کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق طالبان کی جانب سے پوست کی کاشت پر پابندی کی وجہ سے مزید پڑھیں