بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستدان شتروگھن سنہا کی بیٹی اداکارہ سوناکشی سنہا کے ناقابلِ وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے 2019 میں مبینہ طور پر ایک ایونٹ آرگنائزر سے دہلی میں ہونے والے مزید پڑھیں

یوکرین حملہ: روس نے بی بی سی پر پابندی عائد کردی

یوکرین حملے کے بعد جہاں برطانیہ اور امریکا کا روس پر پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے، وہیں روس بھی ان پابندیوں کی گیم میں پیچھے نہیں، اب روس نے بی بی سی پر پابندی عائد کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق روس نے میڈوزا اور ریڈیو لبرٹی خبر رساں ادارے بھی بلاک کردئیے ہیں۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بی بی سی کو امن خراب کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے ماسکو کا موقف ہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بھارت کو کلبھوشن کیلئے وکیل فراہمی کا ایک اور موقع

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارت کو کلبھوشن جادیو کیلئے وکیل فراہمی کا ایک اور موقع دے دیا، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ فیئر ٹرائل ہر شخص کا بنیادی انسانی حق ہے،عالمی عدالت انصاف کے فیصلے میں مزید پڑھیں