ملک بھر میں آج سے رواں سال کی تیسری ذیلی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق 36 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر کے 1 کروڑ 35 لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین دینے مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکیہ جانے والے مسافروں کو اپنے ساتھ چھالیہ لے جانے پر خبردار کردیا ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن کےمطابق ترکیہ جانے والےمسافر چھالیہ لے جانے سے مکمل گریزکریں۔ ترکیہ قانون کے تحت چھالیہ منشیات کے مزید پڑھیں
روس سے سستا خام تیل خریدنے کے معاملے پر پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کی سربراہی میں لاہور ائیرپورٹ سے روانہ ہوا جس میں سیکرٹری پیٹرولیم محمد محمود سمیت مزید پڑھیں
کولمبو: سری لنکا میں ہونے والی ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ میں پاکستان نے تین گولڈ میڈلز جیت لیے۔ ارشاد علی نے پہلا گولڈ میڈل ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ کے انڈر 21 کیٹیگری میں جیتا۔ پاکستان کے ارشاد علی مزید پڑھیں
چین میں کورونا پابندیوں میں اضافے کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ بیجنگ اور شنگھائی میں سیکڑوں افراد نے کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا اورحکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ چینی شہریوں نے پابندیاں ماننے سے انکار مزید پڑھیں
کینیڈا نے پاکستان کیلئے اپنا ویزا آفس ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستانی نژاد رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نےنجی ٹی وی کو بتایا کہ کینیڈا کی حکومت نے ویزا آفس اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے مزید پڑھیں
بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کا نام، تصویر اور آواز بغیر اجازت کے استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کے وکیل کی جانب سے دلی ہائیکورٹ میں پبلسٹی رائٹس کی مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کیخلاف ہوم گراؤنڈ پر جمعہ 25 نومبر سے ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسکواڈ نے اسلام آباد کے کرکٹ کلب میں پریکٹس کی۔ اس موقع پر کھلاڑیوں مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آج بروز جمعہ 25 نومبر کو ترکیہ ( Turkey ) پہنچ گئے ہیں۔ دورے کے دوران شہباز شریف اور ترک صدر اردوگان استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کے تیسرے پی این مزید پڑھیں
وزیردفاع خواجہ آصف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی سے متعلق کہا ہے کہ وہ 2022 کے اختتام سے پہلے پاکستان آجائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مزید پڑھیں