امریکا کا تجارتی وفد پاکستان میں گاڑیوں کے پرزہ جات بنانے والی صنعت سے اشتراک عمل کا خواہش مند

کراچی 16دسمبر 2022: امریکی ریاست جارجیا کے ایوان نمائندگان کے منتخب پہلے پاکستانی فاروق مغل کی قیادت میں امریکا پاکستان بزنس ڈیولپمنٹ فورم (اے ایم پی اے کے) کے ایک تجارتی وفد نے گاڑیوں کے پرزہ جات بنانے والی مقامی مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ سے پہلے امام الحق انجری کا شکار

انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کیلئے بری خبر آگئی. کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ٹریننگ کے دوران قومی ٹیم کےاوپنر اور مستند بیٹر امام الحق انجری کا شکار ہوگئے، انہیں پریکٹس کے دوران ہمسٹرنگ کی مزید پڑھیں

کراچی کے نئے ایڈمنسٹریٹرکا کراچی میں 100 پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرانے کا اعلان

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹرسید سیف الرحمن نےعہدہ سنبھالتے ہی کراچی میں نئے پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ڈاکٹرسید سیف الرحمن نے کہا کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی مارکیٹس، پارکوں اور بس اسٹاپس پر ٹوائلٹ مزید پڑھیں

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لینڈسلائیڈنگ کا واقعہ ملائیشیا کی ریاست سیلنگور کیمپنگ سائٹ پر پیش آیا۔ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ یہ حادثہ جمعرات جمعہ مزید پڑھیں

آل ٹرانسپورٹ مالکان نے پیٹرول اور ڈیزل 50 روپے سستا کرنے کا مطالبہ کر دیا

آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 50 روپے فی مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ کل ہونے والا کراچی ٹیسٹ ان کے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ ہوگا۔ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

آرمی پبلک اسکو ل 16 دسمبر 2016 کو ہونے والے واقعے کو 8 سال ہوگئے وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان

16 دسمبر دہشت گردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے، یہ دن پوری دنیا کے لئے پیغام ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے عظیم قربانیاں دی ہیں۔ سانحہ اے پی ایس مزید پڑھیں

دنیا تیزی سے آگے جارہی ہے اور ہم پالیسی بناتے رہتے ہیں، صدر

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا ہماری طرف دیکھ رہی ہے اور ہم کنٹینر پولیٹکس میں پھنس گئے ہیں، دنیا تیزی سے آگے جارہی ہے اور ہم پالیسی بناتے رہتے ہیں۔ لاہور میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ مزید پڑھیں