وفاقی کابینہ نے مختلف اقسام کی ادویات کی قیمتوں میں‌کمی کر دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق زیادہ تر ادویات کی قیمتوں میں کمی 30فیصد ہوئی ہے جن میں بلڈپریشر، کینسر اور آنکھوں کی بیماری میں استعمال مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا دن؛ نیوزی لینڈ ٹیم پہلی اننگز میں 449 رنز بناکر آؤٹ، پاکستان کی بیٹنگ جاری

کراچی ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 449 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اور پاکستان کی جانب سے امام الحق اور عبداللہ شفیق نے اننگز کا آغاز کردیا نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلی مزید پڑھیں

مسلسل غیر حاضری کے باعث کئی اساتذہ کو فارغ کر دیا گیا

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے گھوسٹ اساتذہ کے خلاف اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکریٹری تعلیم نے 22 اساتذہ کو نوکری سے فارغ کردیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، محکمہ نے گھوسٹ اساتذہ مزید پڑھیں

تمام کھلاڑیوں‌اور کوچز کے واجبات فوری ادا کیے جائیں، نجم سیٹھی

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے تمام کھلاڑیوں اورکوچز کے واجبات ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مجھے اس کی اطلاع دیتے مزید پڑھیں

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب اسپین نے چینی مسافروں کے لیے ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا

اسپین نے چینی مسافروں کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا، چین سے آنے والے مسافروں کے ویکسین سرٹیفکیٹ یا پی سی آر ٹیسٹ دکھانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ اسپین نے یہ پابندی صرف چین سے آنے مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو ایک بڑے معاہدے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب پہنچ گئے، دارالحکومت ریاض پہنچنے پر ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو اپنی فیملی کے ہمراہ پرائیوٹ طیارے میں ریاض پہنچے جہاں انہیں ایک شاندار ہوٹل میں ٹھہرایا مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں‌کو خبر دار کر دیا، زور دار سردی پڑنے والی ہے

محکمہ موسمیات نے کراچی میں سخت سردی پڑنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7 جنوری سے مغربی ہواؤں کا نیاسلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگا۔ مغربی ہوائیں بلوچستان کے کچھ اضلاع میں بارش کا سبب بن سکتی مزید پڑھیں

کراچی دوسرا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے پہلے دن کے اختتام پر 309 رنز 6وکٹوں کے نقصان پر بنا لیے

کراچی میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن ختم ہوگیا جہاں نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنالیے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں