لاہور: لاہورہائیکورٹ نے حکومت کو 1990 سے2023 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ 2002ء کے بعد کا ریکارڈ پبلک ہو چکا ہے، عدالت نے 1990 سے 2001 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کے مزید پڑھیں
اسلام آباد:زلزلے سے قبل اینڈرائیڈ فون پر الرٹ جاری ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ لوگوں کو اینڈرائیڈ فون پر پیغامات موصول ہو رہے ہیں کہ اینڈرائیڈ ارتھ کائیک الرٹس سسٹم کے ذریعے آپ چند سیکنڈ قبل زلزلے کے بارے جان مزید پڑھیں
اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں گزشتہ رات زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے، خیبر پختونخوا میں زلزلے نے سب سے زیادہ نقصانات ہوئے جہاں 9 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ زلزلےکے مزید پڑھیں
اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کا مزید پڑھیں
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم آج مملکت میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ سعودی عرب میں مزید پڑھیں
محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی کے مضافات میں آج بھی گرج چمک کے بادل بن سکتے ہیں، جس کے باعث آج بھی بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی میں مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پاکستان کے لیے نمایاں کاکردگی دکھانے پر پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز سے نوازا جائے گا۔ بابر اعظم کو 23 مارچ بروز جمعرات کو یوم پاکستان کی تقریب کے موقع پر ستارہ مزید پڑھیں
حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب طے کردیا، سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم ایک لاکھ تین ہزار روپے رکھنے والوں سے ہی زکوٰۃ منہا کی جائے گی۔ وزارت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال مزید پڑھیں
ہسپانوی لیگ لالیگا میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ ریال میڈرڈ کی 9 ویں منٹ میں برتری کے بعد بارسلونا نے شاندار کم بیک کیا۔ بارسلونا کی جانب سے سرجی مزید پڑھیں
اسلام آباد – پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی نے ساڑھے 5 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی (اے ڈی ایف) نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے مزید پڑھیں