سعودی عرب نے رواں سال حج کے خواہشمند پاکستانیوں کو اچھی خبر سناتے ہوئے پرانا حج کوٹہ بحال کردیا۔ اس کے علاوہ حج کیلئے عمر کی 65 سال مقررہ حد بھی ختم کردی گئی ہے۔ وزارت مذہبی امورپاکستان کی جانب مزید پڑھیں
سعودی عرب پاکستان میں اعلان کردہ دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری مزید بڑھانے پر آمادہ ہو گیا۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا جائزہ مزید پڑھیں
پاکستانی پنجابی فلموں کے لیجنڈری اداکار سلطان راہی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے۔سلطان راہی فلم بینوں کے دلوں میں راج کرنے والے وہ پہلے پاکستانی فنکار ہیں جن کا نام گنیز ورلڈ بک آف ریکارڈ میں مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت مزید پڑھیں
برطانیہ میں پلاسٹک کٹلری، پلیٹس اور پولی اسٹیرین ٹرے کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ واضح نہیں ہے کہ یہ پابندی کب سے نافذ العمل ہوگی لیکن محکمہ ماحولیات نے اس فیصلے کی مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کا اضافہ ہو گیا، جب کہ پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں
اسلامی ترقیاتی بینک نے سیلاب سے متاثرہ پاکستانی علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے 4 ارب 20 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر نے جنیوا میں پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں مزید پڑھیں
سعودی عرب کا عمزہ زائرین کی سہولت کیلئے شاندار اقدام، مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کیلئے شٹل سروس کا آغاز کردیا گیا۔ مدینہ منورہ کی بلدیہ نے مسجدِ نبوی، مسجد قبا اور میدانِ سیّدُ الشُّہدا آمد و رفت کے لیے مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میں کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان بابراعظم کے مطابق پاکستان کی جانب سے اسامہ میر آج ڈیبیو کررہے ہیں۔ قومی ٹیم میں فخر مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث ایک شخص انتقال کر گیا۔ ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں کافی مزید پڑھیں