وفاقی حکومت کی جانب سے کین سائنو ویکسین کی ریٹیل قیمت کا اعلان

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کین سائنو ویکسین کی ایک خوراک کی زیادہ سے زیادہ قیمت 4 ہزار 56 روپے مقرر کی گئی ہے۔ کین سائنو ویکسین کی 3 خوراکوں کی زیادہ مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر کے وار جاری، مزید 67افراد جاں بحق

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئےجبکہ چار ہزار 745 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.18 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر مزید پڑھیں

شہبازشریف کا نوازشریف کو ٹیلی فون، برطانوی محکمہ داخلہ کےفیصلے پر گفتگو

لاہور: نون لیگ کے صدر شہبازشریف اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔اپوزیشن لیڈر نے نوازشریف سےبرطانوی محکمہ داخلہ کےفیصلے پرتبادلہ خیال کیا۔ مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم نواز مزید پڑھیں

نواز شریف آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں دستاویزات جاری کریں گے ، وزیرداخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف آناچاہیں تو24گھنٹوں میں دستاویزات جاری کردیں گے۔ اپنے ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت نے پاسپورٹ کے حوالے سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ نواز شریف کا مزید پڑھیں

برطانیہ کا سابق وزیراعظم نواز شریف کے ویزا مدت میں توسیع سے انکار

لندن: برطانوی حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ویزا کی مدت میں توسیع سے انکار کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے برطانوی حکومت کو اپنے ویزا کی مدت میں توسیع مزید پڑھیں

سندھ  میں چار نئے وزراء نے حلف اٹھالیا،وزیراعلیٰ کے 3 نئے مشیر بھی مقرر

سندھ  میں چار نئے وزراء نے حلف اٹھالیا، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی موجودگی میں چار نئے صوبائی وزراء سے حلف لیا۔وزیراعلیٰ کے 3 نئے مشیران کی تقرری کا بھی اعلان کردیا گیا۔ مزید پڑھیں