صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں برطانیہ کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کی ملاقات

صدر مملکت کا پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تجارت بڑھانے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دوطرفہ تجارت کو 2021 میں 3.1 ارب پاؤنڈ کی سطح سے مختصر عرصے میں 10 بلین ڈالر سالانہ تک لے جایا مزید پڑھیں

گولڈن گلوب ایوارڈ کا 80 ویں ایڈیشن بھارتی فلم آر آر آر کے گانے کے نام

گولڈن گلوب کے 80 ویں ایڈیشن میں بھارتی فلم آر آر آر کے گانے ناتو ناتو نے اوریجنل میوزک کی کیٹگری میں ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ https://fb.watch/h_mpisuc30/ آر آر آر کے گانے ناتو ناتو ۔۔۔ جسے گولڈن گلوب ایوارڈ کے مزید پڑھیں

بابر اعظم کی کپتانی کے حوالے سے مصباح الحق کا بیان سامنے آگیا

پاکستان قومی ٹیم کے کپتان مصباالحق نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم کو کمزور کرنے کی سازش کی جا رہی ہے جو نہیں ہو نا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفقومیتگو میں مصباح نے کہا کہ پریس کانفرنسز میں مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے جبکہ قومی تیم میں کوئی تبدیلی نہیں مزید پڑھیں

ایل سیز نہ کھولنے کا معاملہ، پاکستان میں اعضا کی پیوندکاری متاثر

بینکوں کی جانب سے ایل سیز نہ کھولنے کے باعث پاکستان میں اعضا کی پیوندکاری متاثر ہونے لگی ہے۔ اعضا کی پیوندکاری کے دوران استعمال ہونے والی دوا کی ملک بھر میں شدید قلت ہو گئی ہے۔ پاکستان کڈنی اینڈ مزید پڑھیں

بلوچستان میں اگلے دو دن مسلسل برف باری ہونے کی پیشن گوئی

محکمہ موسمیات نے 2روز تک بلوچستان کے 13 اضلاع میں بارش اوربرف باری جاری رہنے کی پیشگوئی کردی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ شمالی بلوچستان کے علاقے شدید سردی کی لپیٹ مزید پڑھیں