اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صوبہ خیبرپختونخوا میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، متاثرہ خاندانوں اور حکومت پاکستان سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خیبرپختونخوا میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے اورمتاثرہ خاندانوں اور حکومت پاکستان سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سلامتی کونسل کی طرف سے دفتر خارجہ کو مزید پڑھیں

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے فیڈمک کے دفتر کا دورہ

اسلام آباد : مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائود نے سی پیک کے تحت بننے والے پنجاب کے پہلے میگا پراجیکٹ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے فیڈمک کے دفتر کا دورہ کیا،علامہ اقبال مزید پڑھیں

حکومتِ پنجاب کا تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز پر فیصلہ

حکومت نے محکمہ صحت کی تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا کے  کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اس حوالے سے محکمہ صحت کی جانب سے بڑھتے مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائر س سے متاثرہ مریضوں میں‌اضافہ، مزید 4 ہزار 720 افراد وائرس کا شکار

ملک بھر میں پھر سے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 720 افراد وائرس کا شکار ہوئے جبکہ 95 اموات رپورٹ ہوئیں ہیں۔ کورونا وائرس کے اعداد و مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس، فائنل میں پہنچنے والے ارشد ندیم کیلئے وزیراعظم عمران خان کی نیک خواہشات

وزیراعظم ہاوس کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو کے فائنل میں پہنچنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا. تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آفس کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری پیغام میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

افغانستان کے34میں سے31اضلاع مکمل طور پر طالبان کے قبضے میں جاچکے ہیں.اقوام متحدہ کا انکشاف

اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ  افغانستان کے34میں سے31اضلاع پر طالبان کا مکمل قبضہ ہوچکا ہے جبکہ بعض اضلاع پر قبضے کے لیے لڑائی جاری ہے یہ بات اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ڈیبورہ لیونز نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کے مزید پڑھیں