پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر سوئی ناردرن گیس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر ہیڈ آفس لاہور میں پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا۔ منیجنگ ڈائریکٹر ایس این جی پی ایل علی مزید پڑھیں

یوم آزادی کے موقع پر پاک فوج کے افسران اور سپاہیوں‌کے لیے اعزازات

راولپنڈی: یوم آزادی کے موقع پر مسلح افواج کے افسران اور سپاہیوں کے لیے اعزازات کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت کی مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان کی قوم کو 75ویں یوم آزادی پر مبارکباد

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے قوم کو پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر مبارکباد دی ہے۔ صدرمملکت عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح اور تحریک پاکستان کے رہنماؤں کوخراج مزید پڑھیں

امریکی اہلکاروں کو افغانستان چھوڑنے سے قبل حساس سامان تباہ کرنے کی ہدایت

کابل سے امریکی سفارتی عملے کے انخلا کی تیاریاں جاری ہیں اور حکام کی جانب سے اہلکاروں کو حساس نوعیت کا سامان تباہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے امریکیوں اور اتحادیوں کے مزید پڑھیں

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی ملک بھر میں آج ملی جوش و  جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت  اسلام آباد سمیت  چاروں  صوبائی  دارالحکومتوں میں آج کے دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے  ہو گا۔ شہر شہر تقریبات ہوں گی جن میں ملک  و قوم کی سلامتی،  ترقی اور خوشحالی کیلئے دعائیں کی جائیں گی۔تمام سرکاری اور نجی عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جائے گا۔ اس دن کی مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب میں جشن آزادی کے سلسلے میں کیک کٹنگ اور پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

کراچی پریس کلب میں جشن آزادی کے سلسلے میں کیک کٹنگ اور پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی پرچم کشائی کے بعد 74 پونڈ کا کیک کاٹیں گے. کراچی پریس کلب تقریب پرچم کشائی و مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ کا نام بھی ریاست دشمن عناصر میں شامل ہے، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری’اینٹی اسٹیٹ رپورٹ‘ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ اسلام آباد میں اینٹی اسٹیٹ رپورٹ پر ن لیگ کے رہنماؤں نے پریس مزید پڑھیں

طالبان کی پیش قدمی کے بعد ایران کو اپنے سفارتی عملے کی فکر لاحق

افغانستان میں طالبان کی مسلسل پیش قدمی کے باعث ایران کو اپنے سفارتکاروں کی فکر لاحق ہوگئی۔ ایرانی وزارت خارجہ نے جمعے کو طالبان کی جانب سے افغانستان کے شہر ہرات میں قبضے کے بعد وہاں موجود ایرانی سفارت کاروں مزید پڑھیں