قبائلی نوجوانوں کے جذبے کو سلام، پہاڑ پر قومی پرچم بنا دیا

ضلع خیبر میں پہاڑ پر ڈیڑھ لاکھ مربع فٹ کا قومی پرچم
تیرہ دن میں تیار کیا گیا، پچاس سے زائد پنٹرز نے حصہ لیا


ملک دشمنوں نے قبائلی نوجوانوں کو ملک کے خلاف کرنے کی بہت کوششیں کی، الحمداللہ سب ناکام؛ پاکستان زندہ باد

اپنا تبصرہ بھیجیں