افغانستان اور آسٹریلیا کے مابین ون ڈے سیریز منسوخ کر دی گئی

آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز ختم کردی گئی جو کہ مارچ میں شیڈول تھی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق یہ فیصلہ ہوا ہے کہ اس وقت سیریز کھیلنا ممکن نہیں۔ اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا مزید پڑھیں

حکومت نے یوریا کی قیمت 2340 روپے فی بوری مقرر کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے درآمدی یوریا کی قیمت 2340روپے فی بوری مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے کھاد پر 50 فیصد سبسڈی صوبائی حکومتوں کی طرف سے دینے کی بھی منظوری دی مزید پڑھیں

سینجنٹا پاکستان نے مقامی کاشتکاروں کو خدمات کی فراہمی کے لیے CENTRIGO فارمنگ ایکو سسٹم متعارف کرا دیا

۔CENTRIGO پاکستانی کاشتکاروں کے اہم مسائل کے لیے شروع سے آخر تک حل فراہم کر کے مقامی زرعی شعبے میں ایک تغیراتی تبدیلی لاتا ہے لاہور: سینجنٹا پاکستان لمٹیڈ زرعی اختراعات اور ٹیکنالوجی فراہم کرنے والی ایک معروف کمپنی ہے مزید پڑھیں

جمائما خان سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے میں مدد پر فاطمہ بھٹو کی شُکرگزار

برطانوی فلمسازو پروڈیوسراورسابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز جمع کرنے میں مدد پر فاطمہ بھٹو کی شکر گزار ہیں۔ جمائما نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

ٹک ٹاک اور ایڈکاسا کی جانب سے 18,000پاکستانی اسٹوڈنٹس کے لیے وظائف کااعلان

گزشتہ برس شروع کی گئی #ExamReady مہم کی کامیابی کے پیش نظر مختصردورانیے کی ویڈیوز کے مقبول پلیٹ فارم، ٹک ٹاک اورایڈ ٹیک اسٹارٹ اپ، ایڈکاسا (Edkasa) نے اسکالرشپ کے پروگرام کا اعلان کیا ہے جس کے تحت پورے پاکستان مزید پڑھیں

آٹے کی قلت؛ وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت اقدامات کاحکم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے گندم ذخیرہ اندوز کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت آٹے کی قلت اور ذخیرہ اندوزی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ اعتماد کا ووٹ لینے میں‌کامیاب ہوگئے

وزیراعلی پنجاب پرویز الہیٰ صوبائی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہو گئے ۔انہوں نے 186 ووٹ حاصل کئے ہیں۔ اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس رات گئے شروع ہوا جس میں راجہ بشارت مزید پڑھیں

ڈاؤلینس اور حبیب میٹرو بینک کے درمیان کنٹریکٹرز کومالی سہولتوں کی فراہمی کے لیے معاہدہ

کراچی،10جنوری،2023: پاکستان میں ہوم اپلائنسز بنانے والے صف اول کے ادارے،ڈاؤلینس نے حبیب میٹرو بینک لمٹیڈ (ایچ ایم بی ایل) کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے ہیں تاکہ ڈاؤلینس کے سپلائرز اور کنٹریکٹرز سپلائی چین فنانس (SCF) کے ٹرانزیکشنز باآسانی مزید پڑھیں