افریقی ملک گیمبیا کے بعد ازبکستان میں بھی بھارتی سیرپ پینے سے 18 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ازبکستان کی وزارت صحت نے بھارتی کمپنی کے بنائے گئے سیرپ سے بچوں کی ہلاکتوں کی تصدیق مزید پڑھیں
کورونا کا خطرہ بڑھنے کے بعد امریکا نے بھی چین پر پابندیاں لگا دیں، اٹلی، جاپان، ملائیشیا، تائیوان اور بھارت کے بعد اب امریکہ نے چین سے آنے والے مسافروں کے حوالے سے سخت اقدامات کیے ہیں۔ امریکہ نے چین مزید پڑھیں
پاکستان نے کورونا کی نئی قسم کے پھیلاو کے خدشے کے پیش نظر ائیر پورٹس پر نگرانی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ مختلف ممالک میں کورونا کی نئی اقسام سامنے آنے پربارڈر ہیلتھ سروسز نے سی اے اے کومراسلہ جاری مزید پڑھیں
ملک بھر میں سردی بڑھنے لگی اور عالمی وباء کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے جبکہ 24 گھنٹوں میں 26 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں
پنجاب میں خشک اور سرد موسم کے باعث شہریوں کی صحت پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں خشک اور سرد موسم کے نتیجے میں بخار، سانس اور خارش کا مرض تیزی سے پھیلنے مزید پڑھیں
چین میں ایک مرتبہ پھر عالمی وبا کورونا وائرس سر اٹھانے لگی ہے۔ دارالحکومت بیجنگ سمیت چین کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہورہا ہے۔ ملک میں اموات بڑھنے سے شمشان گھاٹوں میں ایک کے مزید پڑھیں
چین میں گزشتہ روز کورونا وائرس سے مزید 5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ چائنا نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس کی عالمی وباء ایک بار پھر زور پکڑنے لگی۔ گزشتہ روز چین میں کورونا مزید پڑھیں
قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 6 ہزار 023 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں
ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، جان لیوا وائرس سے مزید 2 مریض لقمہ اجل بن گئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 6 ہزار 708 ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں
چین میں صفر کووڈ پالیسی میں نرمی کا سلسلہ جاری ہے، بیجنگ اور دیگر شہروں میں کورونا ٹیسٹنگ کے قواعد میں مزید نرمی کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بیجنگ میں آج سے کاروبار مکمل طور پر مزید پڑھیں