حکومت اوگرا ختم کرنے جا رہی ہے، ہر پمپ من مانے ریٹ پر پیٹرول فروخت کریگا، آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن

اسلام آباد: آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت اوگرا کو ختم کرنے جارہی ہے، اوگرا صارفین کے حقوق کا تحفظ کرتی ہے، اوگرا کو ختم کرنے کے بعد پیٹرول کا کاروبار تباہ ہو جائے گا، مزید پڑھیں

روپےکے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

نئےکاروباری ہفتےکے پہلے روز انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ ایک روپیہ 64 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبارکے اختتام پر ایک امریکی ڈالرکی قدر 229 روپے 82 پیسے ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/V2nogjMqcl pic.twitter.com/yjpZbT1Cqa — مزید پڑھیں

ملک میں 26 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 42.70 فیصد رہی

ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی۔ ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.58 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور مجموعی شرح 42.70 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات نے بتایا مزید پڑھیں