تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ اور تاجروں کے درمیان جمعہ کی چھٹی پر ڈیڈلاک برقرار ہے تاہم کچھ مسائل پرمعاملات طے پا گئے ہیں ، آج رات جمعہ کو کاروبار کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔ اس مزید پڑھیں
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ دیکھا گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 41 پیسے کا مزید پڑھیں
اسلام آباد : انڈس موٹر نے پاکستان میں ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 100 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا اور انڈس موٹر جلد پہلی لوکل ہائبرڈ الیکٹرک گاڑی تیار کرے گی۔ موجودہ حکومت کی آٹو پالیسی کے ثمرات مزید پڑھیں
ایلسلواڈور کی جانب سے بٹ کوائن کو قانونی کرنسی کی حیثیت دیئے جانے کے بعد دنیا بھر کی بڑی کرپٹو کرنسیاں کریش کر گئیں۔ بٹ کوائن میں 18 فیصد جبکہ ایتھریم، اے ڈی اے (کارڈانو) اور ڈوج کوائن کی قیمتیں مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد اب سونے کی مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج بھی شدید مندی کا رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس 333 پوائنٹس کم ہوا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 46 ہزار 396 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ مزید پڑھیں
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 38 پیسے مزید پڑھیں
امریکی کمپنی ایمیزون نے رواں سال اکتوبر میں بڑی ٹیلی ویژن سکرین لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمیزون رواں سال اکتوبر کے فورا بعد امریکا میں اپنی بنائی ہوئی بڑی ٹیلی ویژن سکرین مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کی مناسبت سے منفی دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔ حصص بازار میں پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 188 پوائنٹس کم ہو کر 46 مزید پڑھیں