سیمی کنڈکٹر چِپ کی قلت کے باعث پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

عالمی مارکیٹ میں “سیمی کنڈکٹر چِپ” کی قلت کے باعث پاکستانی آٹو مینوفیکچررز نے متعدد نئی گاڑیوں کی بکنگ روک دی ہے۔ خدشہ ہے کہ یہ بندش گاڑیوں کی قیمت بڑھنے کا باعث بھی بنے گی، ایسے میں پاکستانی آٹو مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان سے پھلوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کردیا

افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان نے سیلز ٹیکس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن ٹوئٹ کیا اور کہا کہ پاکستان افغانستان سےآنے والے سیب کے علاوہ کسی پھل پرٹیکس نہیں لے گا۔ ان کا کہنا تھاکہ ٹیکس نہ مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان سے تجارت بڑھانے کے لئے اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کی جانب سے افغانستا ن کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لئے افغان پھلوں کی درآمد پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔فیصلے کا اطلاق ایسے پھلوں پر ہوگا جو پاکستان میں وافر پیدانہیں ہوتے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

پیرس کلب کا دسمبر 2021 تک پاکستان کا قرضہ موخر کرنے کا فیصلہ

قرض دینے والے ممالک کے گروپ پیرس کلب نے پاکستان کو قرضوں میں واپسی کیلئے مزید سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا کے باعث پاکستان کو قرضوں کی واپسی میں رواں سال مزید پڑھیں

مہنگائی سے ستائی عوام کو ایک اور دھچکا، حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافہ کردیا

مہنگائی سے ستائی عوام کو حکومت نے ایک اور جھٹکا دے دیا۔ چینی کی سرکاری ریٹیل اور ایکس ملز قیمت میں 25 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا جبکہ ریٹیل قیمت 89.50 سے بڑھا کر 89.75 روپے فی کلو کر مزید پڑھیں