انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے کا مزید پڑھیں
حکومت کے واضح اعلانات کے باوجود ملک میں چینی 105 سے 115روپے تک فروخت ہو رہی ہے ، ادارہ شماریات حقائق سامنے لے آیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق کراچی والوں کیلئے سرکاری نرخ کے مقابلے میں چینی سب سے زیادہ مزید پڑھیں
وزیر خزانہ شوکت ترین آج رات امریکا روانہ ہوں گے۔ وزیر خزانہ آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی سطح کے مذاکرات میں شرکت کریں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 13 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔ پنجاب مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے بیورو آف سپلائی اینڈ پرائسز ڈاکٹر کھٹو مل جیون نے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور، مردان اور سوات میں کارروائیاں کی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور چارسدہ روڈ پر گڑ گانیوں پر چھاپے مار کر، چینی اور کیمکلز کے استعمال پر ایک گڑ گانی سیل کردی جبکہ گڑ گانیوں سے مزید پڑھیں
گوگل کے نئے آنے والے موبائل فون پکسل 6 سیریز کی تفصیلات لیک کردی گئی ہیں۔ یہ فونز 19 اکتوبر کو مارکیٹ میں لانچ کیے جائیں گے۔ پکسل 6 سیریز کے فونز کو کم از کم 5 سال تک سیکیورٹی مزید پڑھیں
صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت مزید15 روپے فی کلومہنگا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت 370 روپے سے بڑھ کر 400 روپے فی کلوفروخت ہونے لگا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ فارمی انڈے کی قیمت مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپےکمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق50 روپےکمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 15 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکی مزید پڑھیں
دبئی : صدر ممکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان جدت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ون ونڈو آپریشنز کے ذریعے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے کاروباری مواقع فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ دبئی میں سرمایہ کاری مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو ایک بار پھر پر لگ گئے ، برطانوی خام تیل کی قیمت میں 44 سینٹ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے بعد صفر اعشاریہ 5 اضافے کے ساتھ برطانوی خام تیل کی مزید پڑھیں