خیبر: سرحدی گزرگاہ طورخم پرکارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار دے دی گئی۔ کسٹم حکام کے مطابق ڈرائیورز ویزا پالیسی کی شرط پر عمل درآمد آج سے شروع ہوگیا ہے۔ کسٹم حکام نے بتایا مزید پڑھیں
عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری ہورہی ہے جس میں پیٹرول 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کررہی ہے۔ مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا مشن نویں اقتصادی جائزے کے لیے آج پاکستان پہنچے گا اور آئی ایم ایف مشن 9 فروری تک پاکستان میں قیام کرے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف وفد کے دورے سے پہلےحکومت نے بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے 200 سے 600 ارب روپے تک کے اضافی ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی ۔ آئی ایم ایف وفد سے مذاکرات میں طے ہوگا کہ کتنے مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 35، 35 روپے اضافہ کیا مزید پڑھیں
ڈالر کے ریٹ پر کیپ ختم ہونے کے بعد آج پہلے دن اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی سوا 2 روپے مہنگی ہوکر 243 روپے کی ہوگئی۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 240 روپے 75 پیسے تھی۔ آج مزید پڑھیں
ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قلت کی افواہوں کی ترجمان اوگرا نے تردید کردی ہے اور کہا ہے کہ ملک میں پٹرول اور ڈیزل کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ برانڈ سنیریو اردو کے مطابق گزشتہ روز ملک میں پٹرول مزید پڑھیں
کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 700 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 86 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر 229 روپے 15 پیسے پر بند ہوا جو گزشتہ روز 228 روپے 91 پیسے تھا۔ آج اوپن مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 1200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 85 ہزار 300 روپے مزید پڑھیں