وفاقی حکومت کی جانب سے کین سائنو ویکسین کی ریٹیل قیمت کا اعلان

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کین سائنو ویکسین کی ایک خوراک کی زیادہ سے زیادہ قیمت 4 ہزار 56 روپے مقرر کی گئی ہے۔ کین سائنو ویکسین کی 3 خوراکوں کی زیادہ مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر کے وار جاری، مزید 67افراد جاں بحق

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئےجبکہ چار ہزار 745 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.18 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر مزید پڑھیں

کورونا ویکسین لگوانے کے بعد گھر بیٹھے نادرا کا سرٹیفکیٹ کس طرح حاصل کرسکے ہیں؟ مکمل تفصیل جانیے.

پاکستان میں‌کورونا کی چوتھی لہر تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس حوالے سے حکومت کی جانب سے مختلف پابندیا ں بھی لگائی گئی ہیں. حکومت کی طرف سے ویکسین لگوانا لازم کر دیا گیا ہے اور گھر سے باہر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی منفی رجحان، 100 انڈیکس میں 149 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا منفی دن رہا اور کاروبارکے اختتام پر 100 انڈیکس میں 149 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ شیئرز بازار کے 100 انڈیکس نے 300 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبارکرنےکے بعد 149 پوائنٹس کمی سے مزید پڑھیں

وزیر جنگلات محمد سبطین خان کاا یسٹرن بائی پاس پر پودے لگانے کی تقریب سے خطاب

وزیر جنگلات محمد سبطین خان نے بچوں کے ساتھ مل کر تبدیلی کا نعرہ لگا دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے۔ ہم پلوشن فری پنجاب کی طرف جا رہے ہیں۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے کاروبار میں آسانی کے لیے فارن ایکسچینج مینوئل میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے کاروبار میں آسانی کے لیے فارن ایکسچینج مینوئل میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا بینک دولت پاکستان نے کاروبار کرنے میں آسانی کو فروغ دینے اور خدمات کے اکاؤنٹ کے تحت بیرونِ ملک قانونی تجارتی ادائیگیوں کے لیے مزید پڑھیں