افغانستان کی کشیدہ صورتحال، بین الاقوامی اداروں کے صحافیوں نے پاکستانی سفارتے خانے کا رخ کرلیا

اسلام آباد: وفاقی وزیرا طلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اب تک بین الاقوامی اداروں سے منسلک سینکڑوں صحافی ویزے کے لیے درخواست دے چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا مزید پڑھیں

لڑکی کی لاش نکال کر مبینہ بے حرمتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

ٹھٹھہ: قبرستان میں دفن کی گئی نوجوان لڑکی کی لاش کی مبینہ طور پر بے حرمتی کر کے اسے کھیتوں میں پھینکنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم گزشتہ رات گھارو کے قریب مزید پڑھیں

کابل ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے داخلے کی رپورٹ کے بعد کابل کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت معطل ہو گئی ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دوپہر 12بجے سے کابل ائیرپورٹ پر نہ کوئی لینڈنگ ہوئی مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیر اطلاعات کے بیان پر ردعمل

سیلیکٹد ٹولے کی میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی نا منظور اور مسترد کرتے ہیں میں بتاتی ہوں میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کیوں لا رہے ہیں کوئی عمران صاحب کو تاریخی الیکشن چور، سلیکٹڈ،کرپٹ نہ کہے، اِس لئے میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی لا رہے ہیں مزید پڑھیں

لاہور : ون ویلنگ اور تیز رفتاری کے باعث 3 نوجوان جاں بحق

پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں ویلنگ کرتے ہوئے 20 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ون ویلنگ سے ہلاکت کا دوسرا واقعہ لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

افغان کا ایک اور صوبائی دارالحکومت جلال آباد پر افغان طالبان نے اپنا قبضہ قائم کرلیا

طالبان افغانستان میں موجود امریکیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے سے باز رہیںِ امریکی صدر جو بائیڈن اشرف غنی کی کابل میں امریکی کمانڈرز کے ساتھ میٹنگ امریکی صدر کا عمران خان سے رابطے سے گریز امریکی میڈیا کی مزید پڑھیں

طالبان دارالحکومت کابل میں داخل ہونا شروع

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان داخل ہونا شروع ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ طالبان افغان دارالحکومت کابل میں چاروں اطراف سے داخل ہو رہے ہیں۔ ترجمان افغان طالبان نے مزید پڑھیں

پاکستان میں بنے اسمارٹ فونز کی برآمدات کا آغاز

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرازق داؤد نے بتایا کہ پاکستان میں بنے فور جی اسمارٹ فونز کی پہلی کھیپ یو اے ای برآمد کی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان میں مزید پڑھیں