اقبال پارک میں نوجوان لڑکی پر تشدد کا واقعہ، وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم شدید برہم

اکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باولروسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے مینارِ پاکستان میں خاتون ٹک ٹاکر سے دست درازی کے خوفناک واقعے پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شنیرا اکرم نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

اجمیر شریف حاضری کیلئے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے بھارت میں اجمیر شریف جانے کے لیے زائرین سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت کی جانب سے جاری اطلاع عام میں کہا گیا کہ خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ مزید پڑھیں

کوئٹہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا

کوئٹہ :کورونا وائر س کے کیسز میں کمی کے بعد صورتحال بہتر ہونے پر کوئٹہ ایئرپورٹ سے انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا۔کوئٹہ سے 12اپریل کے بعد آج پہلی انٹرنیشنل فلائٹ روانہ ہوئی۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن حکام مزید پڑھیں

کابل ائیرپورٹ کو سویلین ائیرٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

امریکی حکام نے کابل ائیرپورٹ کو سویلین ائیرٹریفک کے لیے کھول دیا۔ امریکی دفاعی فورس کے جنرل فرینک میک مکینزی کا کہنا ہےکہ کابل میں حامد کرزئی ائیر پورٹ محفوظ ہے اور ائیرپورٹ اب تمام سویلین ائیر ٹریفک کے لیے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نامعلوم افراد نے عالمی ریکارڈ کیلئے لگائے گئے سیکڑوں پودے کاٹ دیے، پی ایچ اے

نامعلوم افراد نے صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے لیے لگائے گئے سینکڑوں پودوں کو نقصان پہنچادیا۔ ذرائع کے مطابق پارکس اینڈ ہورٹی کلچر اتھارٹی ( پی ایچ اے) نے مشتبہ شخص کے خلاف قانونی مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اہم ترین ذمہ داری مل گئی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے۔ جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ سے ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی ہیئت تبدیل ہوگئی۔ جسٹس سردار طارق مسعود جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے۔ جج کی ریٹائرمنٹ سے سپریم مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹریفک پولیس نے یوم عاشور کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا

یوم عاشور کے موقع پر ٹریفک پولیس کے 786اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ یوم عاشور کے موقع ٹریفک پولیس کے 9ڈی ایس پیز،40انسپکٹرز،510ٹریفک وارڈنز اور227ٹریفک اسسٹنٹ تعینات کیے گئے ہیں۔ دسویں محرم الحرام کو کمیٹی چوک سے مزید پڑھیں