کوٹری: مسافر ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ٹریک مکمل بند

جامشورو میں کوٹری اسٹیشن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس سیالکوٹ سے کراچی آ رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی۔ تاہم اس حادثے میں کوئی مزید پڑھیں

قومی ہیرو راشد منہاس شہید کی بہادری اور عظیم قربانی کے پچاس سال مکمل

قومی ہیرو راشد منہاس شہید کی بہادری اور عظیم قربانی کے پچاس سال مکمل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ ،جرات ،بہادری اور سنہرا باب رقم کرنے والے مادر وطن کے عظیم سپوت پائلٹ آفیسرراشد منہاس شہید نشان حیدر مزید پڑھیں

شکر گڑھ: جانوروں کی رسی کھولنے پر جھگڑا، فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق

شکر گڑھ میں معمولی جھگڑے پر پڑوسی نے فائرنگ کر کے اپنے ہمسائے کے دو بیٹوں کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق شکرگڑھ کے نواحی گاؤں سلطان پور میں فائرنگ سے قتل ہونے والے 10 سالہ شہیر اور 17 مزید پڑھیں

تاجر کے اغوا میں ملوث دو پولیس اہلکاروں سمیت 5ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے ٹیپو سلطان سے تاجر کے اغوا میں ملوث دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق تاجرکو ڈیفنس سے اغوا کیا گیا، رہائی کےعوض 20 لاکھ روپے تاوان مانگا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

کراچی میں یومِ عاشورہ کے مرکزی جلوس کا اختتام

کراچی میں یومِ عاشورہ کا مرکزی جلوس اختتام پزیر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یومِ عاشورہ کا مرکزی جلوس اختتامی منزل حسینیہ ایرانیناں پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نشتر پارک سے برآمد ہونے والا جلوس روائیتی راستے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا غیریقینی صورتحال کے پیش نظر افغانستان کے فنڈز روکنے کا اعلان

ترجمان آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ہمیشہ عالمی برادری سے رہنمائی حاصل کرتا ہے۔عالمی برادری میں اس وقت افغان حکومت کو تسلیم کرنے کے حوالے سے ابہام ہے۔ غیریقینی صورتحال کے باعث افغانستان آئی ایم مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی بہاولنگر میں کریکر حملے کی شدید مذمت

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے بہاولنگر میں کریکر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر محرم الحرام کے دوران فساد پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

عبداللہ عبداللہ کی خلیل الرحمٰن حقانی اور دیگر طالبان رہنماؤں سے ملاقات

افغانستان کے سابق چیف ایگزیکٹو اور اشرف غنی حکومت کی جانب سے قائم کی گئی قومی مفاہتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے آج خلیل الرحمٰن حقانی اور دیگر طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد عبداللہ عبداللہ مزید پڑھیں