بھارتی خارجہ پالیسی ایسے ہے جیسے کھسیانی بلی کھمبا نوچے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سمجھا جا رہا تھا ہمیں افغانستان میں قربانی کا بکرا بنایا جائے گا، پاکستان کی پالیسیاں کامیاب ہیں، بھارتی خارجہ پالیسی ایسے ہے جیسے کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔ لاہور میں مزید پڑھیں

برطانوی فوجیوں کا افغانستان سے انخلا شروع

برطانیہ نےافغانستان سے اپنے فوجیوں کا انخلا شروع کر دیا، برطانوی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ غیرملکی فوج کے انخلا کی حتمی تاریخ قریب آنے کے ساتھ کابل ایئرپورٹ کے اردگرد مزید حملوں کا خطرہ بڑھے گا۔ برطانوی میڈیاکے مزید پڑھیں

معروف اسکالر اور سماجی کارکن روبینہ سہگل انتقال کرگئیں

معروف اسکالر اور سماجی کارکن روبینہ سہگل انتقال کرگئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق روبینہ سہگل کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ روبینہ سہگل نے انگریزی اور اردو میں مختلف تصانیف اور مقالے لکھے وہ ویمن ایکشن فورم کی سینئر ممبر مزید پڑھیں

فرخ حبیب کی ایف پی سی سی آئی کے عہدداران سے ملاقات

ملکی معیشت ترقی کررہی ہے،ایف پی سی سی آئی کی تجاویزقابل غور ہیں۔حکومت نے کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے سمارٹ لاک ڈاؤن اور دانشمندانہ کوششیں کیں: وزیر مملکت فرخ حبیب ایف پی سی سی آئی کی تجاویزقابل غور،ان تجاویز مزید پڑھیں

آگ لگنے والی فیکٹری غیر قانونی ہے ، ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے

ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کا کہنا ہے کہ آگ لگنے والی فیکٹری غیر قانونی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کا کہنا ہے کہ کورنگی انڈسٹری ایریا میں آگ لگنے والا رہائشی پلاٹ تھا انڈسٹری کیلئے مزید پڑھیں

مالی کے سابق وزیراعظم کرپشن کے الزام میں گرفتار

افریقی ملک مالی کے سابق وزیراعظم بوبہ مائیگا کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق بوبہ مائیگا کو سابق صدر ابراہیم ابوبکر کیٹا کے دور حکومت میں طیارے کی خریداری میں کردار ادا کرنے مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ پر پرندوں کو بھگانے کیلئے قدیمی طریقہ بھی ناکام

کراچی ائیرپورٹ پر پرندوں کو بھگانے کیلئے قدیم طریقے کا استعمال ملک کے سب سے مصروف ترین کراچی ائیرپورٹ پر پرندوں کو بھگانے کے لیے قدیم طریقہ استعمال کیا جانے لگا۔ ماضی میں فصلوں کو پرندوں سے بچانےکے لیے اسکیئر مزید پڑھیں