پاکستان کو مزید فائزر ویکسین کی 40 لاکھ خوراکیں ملیں گیں

امریکا نے پاکستان کو فائزر کی کورونا ویکسین کی مزید 40لاکھ سے زیادہ خوراکیں عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سےگفتگو کرتے ہوئے ترجمان وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ پاکستان کو ویکسین کی 40لاکھ سے زیادہ خوراکیں مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف سازشوں پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشوں پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی انگلینڈ سے دبئی پہنچ گئی

آئی سی سی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی انگلینڈ سے دبئی پہنچ گئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں لانچنگ تقریب ہوئی۔ رونمائی کی تقریب میں اماراتی وزیر روادری شیخ النیہان مزید پڑھیں

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان انڈر 19 کی بیس رکنی اسکواڈ طورخم بارڈ کے ذریعے پاکستان پہنچی ہے،افغانستان کرکٹ ٹیم طور خم کے راستے پشاور پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کی طبیعت میں بہتری، جلد انجیوگرافی کی جائے گی

بولی وڈ کے لیجنڈری مرحوم اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کی طبیعت میں بہتری آئی ہے اور ڈاکٹرز کے مطابق جلد ان کی انجیوگرافی کی جائے گی۔ سائرہ بانو کو 4 روز قبل بھارتی ریاست مزید پڑھیں