لاہور، خواتین کے مسائل کے حل کیلئے ایپ کا استعمال شروع

لاہور میں خواتین کے مسائل کے حل کیلئےایپ شروع کردی گئی ہے۔

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ خواتین کے مسائل کے حل کیلئے ایپ شروع کردی گئی ہے۔

غلام محمود ڈوگر کا کہنا ہے کہ خواتین گھر بیٹھےاپنی شکایت کا اندراج کرواسکتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں