ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی انگلینڈ سے دبئی پہنچ گئی

آئی سی سی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی انگلینڈ سے دبئی پہنچ گئی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں لانچنگ تقریب ہوئی۔

رونمائی کی تقریب میں اماراتی وزیر روادری شیخ النیہان بن مبارک النیہان شریک ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں